17 منٹ 45 سیکنڈ

10 اکتوبر کا پروگرام

دیوان خانہ

نشر ہونے کی تاریخ 10 اکتوبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 10 اکتوبر، 2022

انٹرویو: سید حسین شاہ
سید حسین شاہ کا انٹرویو جنہوں نے سیئول اولمپکس کے باکسنگ مقابلوں میں کانسی کا میڈل حاصل کیا تھا۔ وہ 25 سال سے جاپان میں رہائش پذیر ہیں۔ باکسنگ سے متعلق انکی یادوں، باکسنگ سے متعلق انکے احساسات و جذبات اور کورونا وائرس کے حالات میں انکے باکسنگ جمنازیم کے بارے میں جانیے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

photo
سید حسین شاہ

پروگرام کا خاکہ