18 منٹ 25 سیکنڈ

3 اکتوبر کا پروگرام

دیوان خانہ

نشر ہونے کی تاریخ 3 اکتوبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 3 اکتوبر، 2022

راکوگو: شیمےکومی
اس بار جاپان کے ایک روایتی اندازِ داستان گوئی، راکوگو میں، شیمےکومی یعنی اندر بند کرنا پیش کی جا رہی ہے۔ ایک چور، چوری کرنے کی نیت سے ایک گھر میں گھستا ہے۔ وہاں وہ میاں بیوی کو جھگڑا کرتے دیکھتا ہے۔ اسکے بعد کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دینے والی یہ کہانی ضرور سنیے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ