18 منٹ 34 سیکنڈ

19 ستمبر کا پروگرام

دیوان خانہ

نشر ہونے کی تاریخ 19 ستمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 19 ستمبر، 2022

انٹرویو: کیوتو میں مقیم حیسّام خان، دوسرا حصہ
وہ پلانٹ انجینئرنگ ایکسپرٹ ہیں جنہوں نے کیوتو یونیورسٹی کے گریجویٹ اسکول آف مینیجمنٹ سے ایم بی اے کیا ہے۔ انہوں نے کیوتو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ گلوبل وینچر مقابلے میں بطور ٹیم حصہ لیا، جس نے کیوتو کریڈٹ بینک ایوارڈ اور جیٹرو کیوتو اسٹارٹ اپ کیپیٹل کیوتو ایوارڈ جیتا۔ وہ بتا رہے ہیں کہ ایوارڈ حاصل کرنے اور مثبت رویے کی بدولت، نیا کاروبار شروع کرنے میں اُن افراد کو معاونت میں کیا سہولت مل سکتی ہے جو جاپان میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

photo
حیسّام خان

پروگرام کا خاکہ