16 منٹ 53 سیکنڈ

5 ستمبر کا پروگرام

دیوان خانہ

نشر ہونے کی تاریخ 5 ستمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 5 ستمبر، 2022

انٹرویو: نواب علی بیلام
پندرہ اگست کو تویاما پریفیکچر کے ایمیزُو شہر میں ایک مسجد کی تقریبِ تجدید منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہم نے محترم نواب علی بیلام سے انکی کمپنی سے متعلق خصوصی انٹرویو کیا۔ وہ گزشتہ چوبیس سال سے تویاما میں مقیم ہیں۔
یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

photo
محترم نواب علی بیلام
photo
تویاما مسجد
photo
مسجد کا افتتاحِ نو

پروگرام کا خاکہ