
13 منٹ 51 سیکنڈ
اس مرتبہ ہم بارہویں صدی کے ایک لیکر کردہ صندوق کا تعارف پیش کر رہے ہیں۔ سونے کے پاؤڈر اور شیل ورک کے ساتھ باریکی سے بنے اس صندوق کا ڈیزائن بہت دلکش ہے۔ یہ ہیان دور میں تیزی سے ترقی پانے والی ماکی-ای تکنیک کا دیدہ زیب نمونہ ہے۔


