13 منٹ 52 سیکنڈ

جالی دار تورو لالٹین

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 14 نومبر، 2019 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

پروگرام میں اس بار ہم 16 ویں صدی میں تیار کردہ کانسی کا ’’تورو‘‘ لالٹین پیش کر رہے ہیں۔ اعلیٰ مہارت کے ساتھ واحد ڈھلائی میں بنے اس لالٹین کی جالی جاپانی روایتی کاریگری کا نمونہ ہے اور اس پر آلوچے اور بانس کا ڈیزائن بنایا گیا ہے۔ اس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ اس دور کے مشہور تینمیو کارخانے میں بنایا گیا ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ