14 منٹ 00 سیکنڈ

جاپانی لیکر سے آراستہ زین اور رُکاب

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 12 ستمبر، 2019 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

16 ویں صدی عیسوی میں بنائے جانے والی زین اور رُکاب کی یہ جوڑی بھرپور انداز میں لیکر سے آراستہ ہے اور اس پر نرسل کے سنہری پتوں کے نقش دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ زبردست ڈیزائن ذوق جمالیات سے بھرپور اُس دور کی ترجمانی کرتا ہے جب سامورائی جنگجو رتبے اور طاقت کے حصول کے لئے بھیانک لڑائیاں لڑتے تھے۔

photo

پروگرام کا خاکہ