14 منٹ 31 سیکنڈ

ساؤسوکے نامی کاوا کی بنائی فُوجی پہاڑ کی انمول تصویر

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 12 مارچ، 2020 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

ہم اس بار پروگرام میں فُوجی پہاڑ کی 19 ویں صدی میں مینا کاری کے ذریعے بنائی جانے والی ایک شاہکار تصویر پیش کر رہے ہیں۔ مینا کاری میں ایک قسم کے شیشے یا انیمل کو دھاتی سطح کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ جاپان کے معروف ترین مینا کاروں میں سے ایک ساؤسوکے نامی کاوا ہے جنہوں نے یہ شاہکار 1893 کی عالمی نمائش کے لئے تحلیق کیا۔ بادلوں میں سے نمودار ہوتے فُوجی پہاڑ کی یہ تصویر اُس دور کے جاپان کی انتہائی پرجوش خواہشات میں سے ایک کی ترجمانی بھی کرتی ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ