
13 منٹ 38 سیکنڈ
17 ویں صدی کی ان فولڈنگ سکرینوں پر چیری کے درختوں کے نیچے شوقین مزاجوں کو لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردوں کے لباس میں ملبوس خواتین کو ہم اُس وقت کے معروف تھیٹر میں پرفارم کرتے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ چیری بلاسم کے اس میلے میں صرف خواتین شریک ہیں جو لگتا ہے کہ سالوں کی خانہ جنگی کے بعد امن کے قیام پر خوشی منا رہی ہیں۔
