
13 منٹ 17 سیکنڈ
12 محافظ دیوتاؤں کے بدھ مجسموں پر مشتمل یہ سیٹ 13 ویں صدی میں تخلیق پایا۔ قدیم بھارتی روایات سے جُڑے یہ محافظ دیوتا دن کے ایک ایک لمحے ہر سمت کا مل کر دفاع کرتے تھے۔ ان میں سے ہر ایک بے پناہ انفرادیت کا حامل ہے، کہ ان پر کسی اینیمے کردار کا گمان ہوتا ہے۔

