15 منٹ 34 سیکنڈ

سونے کے سکّے - کوبان

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 8 نومبر، 2018 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

ساٹھ سال قبل اندرون ٹوکیو شہر میں ایک تعمیراتی مقام سے 17 ویں اور 18 ویں صدی سے تعلق رکھتے تین اقسام کے سونے کے سکّے دریافت ہوئے۔ یہ ’کوبان‘ تھے، ایدو عہد کے سونے کے سکّے۔ سونے کی چمک کئی صدّیاں گزر جانے کے بعد بھی ماند نہیں پڑی۔ جو غماز ہے اس بات کی کہ اُس دور کی حکومت ان سکّوں پر عوامی اعتماد کو برقرار رکھنے میں کس قدر کوشاں تھی۔

photo
Keicho gold coin, Shotoku gold coin, Kyoho gold coin

پروگرام کا خاکہ