13 منٹ 53 سیکنڈ

پنکھوں، گل داؤدی اور کمیلیا کے ڈیزائن والی بِنگاتا پوشاک

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 6 ستمبر، 2018 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

پوشاک کی زرد سطح پر جا بہ جا بکھرے جاپانی دستی پنکھے اور پھول خوبصورت نقوش ترتیب دیے ہوئے ہیں۔ رنگائی کی بِنگاتا تکنیک سے بنی یہ پوشاک ریوکیو دورِ سلطنت کی ایک اشراف زادی کے زیر استعمال رہی۔ نیم مرطوب رنگوں اور چینی اور جاپانی اسلوب کے زیرِاثر یہ پوشاک ریوکیو جزائر کی مخصوص تاریخ سے تخلیق پائی۔

photo
پنکھوں، گل داؤدی اور کمیلیا کے ڈیزائن والی بِنگاتا پوشاک

پروگرام کا خاکہ