
13 منٹ 43 سیکنڈ
12 ویں صدی میں تخلیق کیا گیا جِگوکُو زوشی (جہنم کا تصویری طومار) دوزخ کی عکاسی کرتا ہے جس میں گناہگار پڑے ہوئے ہیں۔ باور کیا جاتا ہے، کہ اسے شہنشاہ گو شِیراکاوا کے حکم پر تخلیق کیا گیا تھا، اور اُس کے پاس تصویری طوماروں کا بہت بڑا ذخیرہ تھا۔ ایسا مجموعہ ثقافتی سند کی اہم علامت مانا جاتا تھا۔
