15 منٹ 24 سیکنڈ

اوگاتا کورِن کی تخلیق "آٹھ پُلوں کے ڈیزائن والا قلم دان"

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 10 مئی، 2018 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

قلم دان لکھائی سے متعلق اشیاء کو رکھنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ آٹھ پلوں کے ڈیزائن والا یہ قلم دان اسکرین پینٹنگ کے حوالے سے معروف فنکار "اوگاتا کورِن" نے اٹھارویں صدی میں تخلیق کیا تھا۔ سنہری اور صدفی خول کی پتّیاں پانی کے کنارے کھلنے والے جاپانی پھول آئرس کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ ادبی شہ پارے ’’دی ٹیل آف ایسے‘‘ کے ایک روائتی منظر کی وضاحت ہے۔ جیسا کہ اس کا بولڈ اسٹرکچر کورِن کے روایت سے ہٹ کر آگے بڑھنے کے مضبوط ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔ (یہ پروگرام 2015 میں مئی کی 7 تاریخ کو نشر کیا جا چکا ہے)۔

photo
آٹھ پلوں کے ڈیزائن والا قلم دان

پروگرام کا خاکہ