12 منٹ 50 سیکنڈ

مالا پہنے دوشیزہ اور بچّہ (the Virgin with Rosary)

جاپانی شہ پاروں کا طلسم

نشر ہونے کی تاریخ 12 اپریل، 2018 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2029

فُومی – اے، پیتل کی پلیٹ عیسائیوں کو بے نقاب کرنے کے لئے 17 ویں صدی میں تخلیق کی گئی۔ اسے کسی مقدس شے کا روپ دینے سے روکنے کے پیشِ نظر مجسٹریٹ کے دفتر میں مقفل کر دیا گیا تھا۔ پیتل کی یہ فومی – اے، مطلب منقش تصویر کس طور استعمال کی جاتی تھی؟ اس سے جُڑی کہانی اُس دَور کے بہت سے سماجی حالات، لوگوں کے طرزِ زندگی اور معاشرے میں مذہب کے مقام کے بارے میں لب کُشا ہے۔

photo
مالا پہنے دوشیزہ اور بچّہ (the Virgin with Rosary)

پروگرام کا خاکہ