13 منٹ 29 سیکنڈ

خصوصی پروگرام، ہم آپکے سوالات کا جواب دیں گے، پہلا حصہ

آئیے جاپانی بولیں

نشر ہونے کی تاریخ 20 ستمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 20 ستمبر، 2022

یہ دو حصوں پر مشتمل خصوصی پروگرام کا پہلا حصہ ہے جس میں آئیے جاپانی بولیں کے سامعین کے سوالات کا جواب دیا جائے گا۔ آج ہم جانیں گے کہ بیرون ملک ہمارے سامعین اس پروگرام سے کس طرح استفادہ کر رہے ہیں۔ بھارت میں ایک باپ بیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں جاپانی سیکھنے میں بہت لطف آتا ہے۔ برازیل میں جاپانی سکھانے والی ایک پروفیسر بتاتی ہیں کہ اپنے طلبا کو آن لائن جاپانی زبان سکھانے میں وہ اس کا کس طرح استعمال کرتی ہیں۔ انکے طلبا کا بھی تعارف پیش کیا جائے گا جو کورونا کی عالمی وبا میں غیر یقینی حالات کا شکار ہیں۔ دوسرے نصف میں، پروگرام سپروائزر، جاپان فاؤنڈیشن کی فُوجیناگا کاؤرُو، جاپانی ہندسوں اور کھانجی وغیرہ سے متعلق سوالات کا جواب دیں گی۔

photo
پراتیانچا اپنی نوٹ بُک تھامے ہوئے
photo
کے سی پال اور انکی دختر پراتیانچا
photo
فُوجی وارا ماری، ویزیٹنگ پروفیسر، ریو ڈی جنیرو اسٹیٹ یونیورسٹی

پروگرام کا خاکہ