13 منٹ 45 سیکنڈ

انخلا

بوسائی (تحفظ آپ کی زندگی کا)

نشر ہونے کی تاریخ 18 اگست، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 1 ستمبر، 2022

غیر معمولی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورت حال پیدا ہو جانے، یا کوئی بہت ہی بڑا زلزلہ آ جانے کی صورت میں کس طرح سے انخلا کرنا چاہیے؟ اسپین سے تعلق رکھنے والی، مانڈی، سانحہ روکتھام ماہر ہوری ایتارُو کے ہمراہ قصبے کا چکر لگاتی ہیں اور اس دوران جانتی ہیں کہ بحفاظت انخلا کس طرح کرنا چاہیے اور سیفٹی کے زاوئیے سے کن چیزوں پر نگاہ رکھنی چاہیے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 4 اگست، 2021 کو نشر ہوا تھا)۔

photo
اس پارک کی عارضی انخلائی مرکز کے طور پر منصوبہ بندی کی گئی ہے اور اس میں پانی کے لیے ہینڈ پمپ نصب ہے۔
photo
جاپان میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے متعلق ایک سے پانچ تک کا پنج درجہ انتباہی نظام رائج ہے۔
photo
زلزلے کے بعد انخلا کی صورت میں خطرات سے پاک راستے کا انتخاب کرنا ضروری ہے۔ ایسی عمارت کے قریب مت جائیں جسکی دیواریں بڑی حد تک شیشے کی ہوں کیونکہ ٹوٹے ہوئے شیشوں سے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
photo
سانحہ کے وقت یہ اسٹول فوری طور پر فلش ٹوئیلٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

پروگرام کا خاکہ