12 منٹ 42 سیکنڈ

زندگی کی حفاظت میں معلومات کا کردار

بوسائی (تحفظ آپ کی زندگی کا)

نشر ہونے کی تاریخ 24 مارچ، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 7 اپریل، 2022

آفات کی صورت میں واضح، درست اور فوری معلومات ناگزیر ہوتی ہیں۔ تاہم، جاپان کے غیر ملکی باشندے اکثر زبان اور بول چال کے فرق کی وجہ سے دشواریوں کا سامنا کرتے ہیں۔ جاپان میں سیلاب کا سامنا کرنے والی برازیلی باشندوں کی ایک برادری کا جائزہ ان کو درپیش چیلنجوں اور ضروری حل کے بارے میں بصیرت پیش کرتا ہے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 1 اپریل سنہ 2020 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
ستمبر 2015 میں ایباراکی پریفیکچر کے جوسو شہر کو سمندری طوفان کی وجہ سے سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔
photo
جوسو شہر میں برازیل کا ایک اسکول ایسکولا اوپکاؤ قائم ہے جہاں بچے پرتگالی زبان میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
photo
سکول کی پرنسپل اُوے مورا مایومی
photo
اُوے مورا نے جوسو شہر میں جاپانی باشندوں سے روابط استوار کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔

پروگرام کا خاکہ