کین روکُو این باغ میں چیری کے پھول

اِشی کاوا پریفیکچر کے کانازاوا شہر میں واقع ’کین روکُو این‘ باغ، جاپان کے تین خوبصورت ترین باغات میں سے ایک ہے۔ یکم جنوری کے زلزلے نے باغ کو بھی نقصان پہنچایا، پر اب یہاں چیری کے پھولوں کی بہار ہے۔