ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کے حکام نے جاپانی دارالحکومت میں مقامی وقت کے مطابق ہفتے کے روز دن تین بجے تک کورونا وائرس کے مزید 327 متاثرین کی تصدیق کی ہے۔
نئے متاثرین کی یومیہ تعداد مسلسل چودہویں روز پانچ سو سے کم رہی ہے۔