زلزلے کے بارے میں 14 غیرملکی زبانوں میں معلومات کی فراہمی

جاپان کا محکمۂ موسمیات حالیہ زلزلے کے بارے میں معلومات اپنی ویب سائٹ پر غیر ملکی زبانوں میں بھی فراہم کر رہا ہے۔

یہ سہولت انگریزی، کوریائی، پرتگالی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، ویتنامی، تھائی، تگالوگ، نیپالی، خیمر، برمی اور منگولیائی زبانوں کے ساتھ ساتھ عام فہم اور روایتی چینی زبانوں میں دستیاب ہے۔

ویب سائٹ کا پتہ ہے۔
https://www.jma.go.jp/jma/kokusai/multi.html