ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ نے ہفتے کے روز دار الحکومت میں کورونا وائرس کے چھ سو 39 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔
یومیہ متاثرین کی تعداد اب مسلسل نویں دن ایک ہزار سے کم رہی ہے۔