انسدادِ وائرس قوانین میں ترامیم کو قانونی شکل دے دی گئی

جاپانی قانون سازوں نے کلیدی انسدادِ وائرس قوانین میں ترامیم کی حتمی منظوری دے کر انہیں قانون بنا دیا ہے۔

ترامیم کا مقصد انسدادی اقدامات پر عملدرآمد کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

ترمیم شدہ قانون میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ وائرس اقدامات کی پاسداری نہ کرنے والے افراد اور کاورباری اداروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔