ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ نے جاپانی دارالحکومت میں جمعہ کی سہ پہر 3 بجے تک کورونا وائرس کے 868 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔
حکام کے مطابق 147 متاثرین کی حالت سنگین ہے۔ اس تعداد میں گزشتہ روز کے مقابلے میں 3 کی کمی ہوئی ہے۔