این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان، ’’اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے مفت اپلیکیشن‘‘

این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان iOS اپلیکیشن

®iPhone اور ®iPad کی اپلیکیشنز کے ذریعے سنیے این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان براہِ راست اور ڈیمانڈ پر

یہ مفت سروس ہے، تاہم ڈیٹا کمیونیکیشن فیس صارفین کی ذمہ داری ہے۔

این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان اپلیکیشن میں کیا خصوصیات ہیں؟

  • اس اپلیکیشن سے آپ لائیو ریڈیو اِسٹریمنگ اور معلوماتی پروگراموں کےتازہ ترین آڈیو تراشے (کِلپس) جب چاہیں سن سکتے ہیں۔
  • اگر آپ قبل از وقت رجسٹرڈ کر لیتے ہیں تو لائیو اِسٹریم ریڈیو پروگرام شروع ہونے سے تین منٹ قبل پیشگی اطلاع موصول کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ آپ آواز بند کرنے کے لیے ٹائمر لگا سکتے ہیں۔
  • اور اس پرچودہ زبانوں میں این ایچ کے ورلڈ کی تازہ ترین خبریں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔

اس اپلیکیشن کو کیسے پرسنالائیز کیا جا سکتا ہے؟

جب آپ اپلیکیشن شروع کرتے ہیں تو زبانوں کی ترتیب کی اسکرین ظاہر ہوتی ہے۔ آپ جو زبان سننا چاہتے ہیں اس کوآسان رسائی میں رکھ سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے سیٹنگ کے آئی کون کو ٹیپ کرکے اپنی منتخب کردہ زبان کو ڈریگ کرتے ہوئے سب سے اوپر لے آئیں۔

  • iPhone اور iPad،امریکا اور دیگرممالک میں رجسٹر شدہ .Apple Inc کےتجارتی مارکہ ہیں ۔
  • App Store، .Apple Inc کا خدماتی مارکہ ہے ۔

این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان Android اپلیکیشن

™Android ڈیوائسز کی اپلیکیشنز کے ذریعے سنیے این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان براہِ راست اور ڈیمانڈ پر

یہ مفت سروس ہے، تاہم ڈیٹا کمیونیکیشن فیس صارفین کی ذمہ داری ہے۔

این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان اپلیکیشن میں کیا خصوصیات ہیں؟

  • اس اپلیکیشن سے آپ لائیو ریڈیو اِسٹریمنگ اور معلوماتی پروگراموں کےتازہ ترین آڈیو تراشے (کِلپس) جب چاہیں سن سکتے ہیں۔
  • اگر آپ قبل از وقت رجسٹرڈ کر لیتے ہیں تو لائیو اِسٹریم ریڈیو پروگرام شروع ہونے سے تین منٹ قبل پیشگی اطلاع موصول کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ آپ آواز بند کرنے کے لیے ٹائمر لگا سکتے ہیں۔
  • اور اس پرچودہ زبانوں میں این ایچ کے ورلڈ کی تازہ ترین خبریں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔

اس اپلیکیشن کو کیسے (پرسنالائیز) ذاتی کیا جا سکتا ہے؟

جب آپ اپلیکیشن شروع کرتے ہیں تو زبانوں کی ترتیب کی اسکرین ظاہر ہوتی ہے۔ آپ جو زبان سننا چاہتے ہیں اس کوآسان رسائی میں رکھ سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے سیٹنگ کے آئی کون کو ٹیپ کرکے اپنی منتخب کردہ زبان کو ڈریگ کرتے ہوئے سب سے اوپر لے آئیں۔

  • Android اور Google Inc. ، Google Play کے تجارتی مارکہ ہیں ۔