NHK ورلڈ > اُردو نشریات کاصحفہ اول > ریڈیو اور پوڈکاسٹنگ
ریڈیو کیلئے فریکونسی اور پروگرام گائیڈ
نشریات کا وقت اور فریکوئنسی
| ممالک | وقت | فریکوئنسی |
|---|---|---|
| افغانستان | 19:45-20:30 | میڈیم ویو 927 کلو ہرٹز |
| بھارت | 20:45-21:30 | شارٹ ویو9515 کلو ہرٹز (31 میٹر بینڈ) |
| پاکستان | 20:15-21:00 | میڈیم ویو 927 کلو ہرٹزاور شارٹ ویو 9515 کلوہرٹز (31 میٹر بینڈ) |
Intelsat-10کے ذریعے68.5 degrees East فریکوئنسی ، 3744 MHz
Horizontal Polarization پر symbol ریٹ 16180پر سیٹلائٹ کے ذریعے بھی سن سکتےہیں۔
پروگرام گائیڈ
| پیر | منگل | بُدھ | جمعرات | جمعہ | ھفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| خبریں /تبصرہ | ||||||
| آیئے جاپانی بولیں : جاپانی سیکھنے کے پچاس رہنمااصول | ریڈیو جاپان فوکس [سائنس اور ٹیکنالوجی / نئی تجارت] | ریڈیو جاپان فوکس [حالات حاضرہ/ثقافت] | ریڈیو جاپان فوکس [حالات حاضرہ /ثقافت] | جاپانی کھانے پکائیں /حیرت انگیز جاپان میں خوش آمدید ( ترتیب وار) |
گلدستہ [موسیقی/پوپ ثقافت وغیرہ] | دیوان خانہ |
| صوتی منظرکشی | لوک کہانی | آیئے جاپانی بولیں | بزم ٹوکیو | بزم ٹوکیو | آیئے جاپانی بولیں نشر مکرر |
|
| بزم ٹوکیو | بزم ٹوکیو | بزم ٹوکیو | بزم ٹوکیو | |||
اہم ریڈیو پروگرام
- (آئیے جاپانی بولیں)
- ابتدائی طور پر جاپانی زبان سیکھنے والوں کیلئے دس منٹ دورانیے کا ہفتہ وار سالانہ کورس
- (سائنس اینڈ ٹیکنالوجی /نئی تجارت)
- جاپان میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور نئی تجارت کا تعارف۔
- (جاپانی کھانے پکائیں)
- آئیے جاپانی گھریلو کھانے پکائیں۔ اس پروگرام میں ایسے کھانے بنانےکی تراکیب بتائی جائیں گی جو لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ جاپانی ثقافت اور روایات کے بھی عکاس ہیں۔
- (حیرت انگیز جاپان میں خوش آمدید)
- ریڈیو جاپان کے رپورٹر آپ کو جاپان بھر کی دلکش جگہوں کی سیر کرائیں گے۔
- (دیوان خانہ)
- سامعین کے خطوط سے سجا پروگرام۔
- ریڈیو اور پوڈکاسٹنگ
- ریڈیو کیلئے فریکونسی اور پروگرام گائیڈ