NHK ورلڈ > اُردو نشریات کاصحفہ اول > اُردو نشریات کے بارے میں
اُردو نشریات کے بارے میں
ریڈیو جاپان سے اُردو سروس کا آغاز 3 دسمبر 1942 کو ہوا۔ درمیان 4 ستمبر 1945 سے نشریات میں کچھ وقفہ آیا ، لیکن یکم اکتوبر 1955 سے نشریات کے دوبارہ آغاز سے یہ سفر مسلسل جاری ہے ۔