ریڈیواین ایچ کے ورلڈ جاپان کی نشریات 17 زبانوں میں

ہماری ویب سائٹ پر

این ایچ کے ورلڈ جاپان سے 17 زبانوں میں پروگرام یش کیے جاتے ہیں۔ خبروں اور دیگر پروگراموں کے صوتی تراشے بھی مطالبے پر دستیاب ہیں۔


iOS اور Android کے لئے ایپلیکیشنز

مفت اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کیجئیے، اور آپ این ایچ کے ورلڈ جاپان کی براہِ راست نشریات اور صوتی تراشے اپنے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر سُن سکتے ہیں۔

> تفصیلات کے لئے یہاں کلِک کیجئیے۔

شارٹ ویو، میڈیم ویو اور ایف ایم ریڈیو

> فریکوئنسی چارٹ (PDF)

سیٹلائٹ ریڈیو

> نشریات کا دائرہ کار اور سیٹنگز (PDF)