این ایچ کے ورلڈ جاپان، ’’اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے مفت اپلیکیشن‘‘

این ایچ کے ورلڈ جاپان iOS اپلیکیشن

®iPhone اور ®iPad کی اپلیکیشنز کے ذریعے سنیے این ایچ کے ورلڈ جاپان براہِ راست اور ڈیمانڈ پر

یہ مفت سروس ہے، تاہم ڈیٹا کمیونیکیشن فیس صارفین کی ذمہ داری ہے۔

اس اپلیکیشن کی خصوصیات:

  • اس اپلیکیشن سے آپ لائیو ریڈیو اِسٹریمنگ اور معلوماتی پروگراموں کےتازہ ترین صوتی تراشے (آڈیو کِلپس) جب چاہیں سن سکتے ہیں۔
  • قبل از وقت رجسٹرڈ کرنے کی صورت میں، آپ لائیو اِسٹریم ریڈیو پروگرام شروع ہونے سے تین منٹ قبل پیشگی اطلاع موصول کر سکتے ہیں۔
  • اس کے علاوہ این ایچ کے ورلڈ جاپان کی تازہ ترین خبریں پڑھنا بھی ممکن ہے۔
  • iPhone اور iPad،امریکا اور دیگرممالک میں رجسٹر شدہ .Apple Inc کےتجارتی مارکہ ہیں ۔
  • App Store، .Apple Inc کا خدماتی مارکہ ہے ۔

این ایچ کے ورلڈ جاپان Android اپلیکیشن

™Android ڈیوائسز کی اپلیکیشنز کے ذریعے سنیے این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان براہِ راست اور ڈیمانڈ پر

یہ مفت سروس ہے، تاہم ڈیٹا کمیونیکیشن فیس صارفین کی ذمہ داری ہے۔

اس اپلیکیشن کی خصوصیات:

  • اس اپلیکیشن سے آپ لائیو ریڈیو اِسٹریمنگ اور معلوماتی پروگراموں کےتازہ ترین صوتی تراشے (آڈیو کِلپس) جب چاہیں سن سکتے ہیں۔
  • قبل از وقت رجسٹرڈ کرنے کی صورت میں، آپ لائیو اِسٹریم ریڈیو پروگرام شروع ہونے سے تین منٹ قبل پیشگی اطلاع موصول کر سکتے ہیں۔
  • اس کے علاوہ این ایچ کے ورلڈ جاپان کی تازہ ترین خبریں پڑھنا بھی ممکن ہے۔
  • Android اور Google Inc. ، Google Play کے تجارتی مارکہ ہیں ۔