NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 41

[SAMA]

محترم، محترمہ
یہ عزت افزائی کا اظہار کرنے والا لفظ ہے جو کسی کو عزت دینے کے لیے اُس کے نام کے بعد لگایا جاتا ہے۔ یہ SAN سے زیادہ شائستہ انداز ہے۔ ہم خط لکھتے ہوئے آغاز میں بھی SAMA استعمال کرتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ 健太様
お元気ですか。
کینتا صاحب،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
انّا KENTA SAMA
OGENKI DESU KA.
کینتا صاحب،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
アンナ この間はありがとうございました。 گزشتہ دن (سیر کرانے) کے لیے بہت شکریہ۔
انّا KONOAIDA WA ARIGATÔ GOZAIMASHITA.
گزشتہ دن (سیر کرانے) کے لیے بہت شکریہ۔
アンナ 学園祭に行くことができて、楽しかったです。 مجھے یونیورسٹی میلہ دیکھ سکنے کی خوشی ہے۔
انّا GAKUEN-SAI NI IKU KOTO GA DEKITE, TANOSHIKATTA DESU.
مجھے یونیورسٹی میلہ دیکھ سکنے کی خوشی ہے۔
アンナ 次は東京で会いましょう。 آئندہ آپ سے ٹوکیو میں ملاقات کی خواہش ہے۔
انّا TSUGI WA TÔKYÔ DE AIMASHÔ.
آئندہ آپ سے ٹوکیو میں ملاقات کی خواہش ہے۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے