NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 37

それはよかったね [SORE WA YOKATTA NE]

مجھے یہ سُن کر خوشی ہوئی۔
خواتین بھی SORE WA YOKATTA WA NE کہہ سکتی ہیں۔ کوئی خاتون WA NE میں WA اُس وقت استعمال کرتی ہے، جب وہ اپنی گفتگو میں شائستگی کا اظہار چاہتی ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

寮母 旅行はどうだった? سفر کیسا تھا؟
ہاسٹل انچارج RYOKÔ WA DÔ DATTA?
سفر کیسا تھا؟
アンナ 富士山を見たり、おすしを食べたりしました。楽しかったです。 (میں نے) کوہ فوجی دیکھا، سوشی کھائی، وغیرہ وغیرہ۔ بہت مزا آیا۔
انّا FUJISAN O MITARI, OSUSHI O TABETARI SHIMASHITA.
TANOSHIKATTA DESU.
(میں نے) کوہ فوجی دیکھا، سوشی کھائی، وغیرہ وغیرہ۔ بہت مزا آیا۔
寮母 それはよかったわね。 یہ تو بہت اچھا ہوا۔
ہاسٹل انچارج SORE WA YOKATTA WA NE.
یہ تو بہت اچھا ہوا۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے