NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 33

くれます [KUREMASU]

دینا (لینے والے کے لحاظ سے)
اگر کوئی آپ کو کچھ دیتا ہے تو آپ KUREMASU استعمال کرتے ہیں۔ آپ اسے اس وقت بھی استعمال کرتے ہیں جب کوئی آپ سے قریبی تعلق رکھنے والے شخص جیسا کہ آپ کے گھر کے افراد کو کچھ دیتا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

健太 これは、僕が富士山で撮った写真です。 یہ تصویر میں نے کوہ فوجی پر کھینچی ہے۔
کینتا KORE WA, BOKU GA FUJISAN DE TOTTA SHASHIN DESU.
یہ تصویر میں نے کوہ فوجی پر کھینچی ہے۔
アンナ あっ、私だ。 ارے، یہ تو میں ہوں۔
انّا A', WATASHI DA.
ارے، یہ تو میں ہوں۔
健太 驚いた?
あとで、アンナさんにあげます。
آپ حیران ہو گئیں؟ انّا، میں اسے بعد میں آپ کو دوں گا۔
کینتا ODOROITA?
ATODE, ANNA-SAN NI AGEMASU.
آپ حیران ہو گئیں؟ انّا، میں اسے بعد میں آپ کو دوں گا۔
アンナ 写真をくれるんですか。うれしいです。 آپ مجھے تصویر دیں گے؟ میں خوش ہوں۔
انّا SHASHIN O KURERU N DESU KA? URESHII DESU.
آپ مجھے تصویر دیں گے؟ میں خوش ہوں۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے