NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 2

それ [SORE]

( یہ) نشاندہی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
SORE بیانیہ لفظ ہے جو خود سے دور اور مخاطب سے قریب کی چیزوں کی نشاندہی کرتا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ さくらさん。はい、どうぞ。 ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
انّا SAKURA-SAN. HAI, DÔZO.
ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
さくら これは何ですか。 یہ کیا ہے؟
ساکورا KORE WA NAN DESU KA.
یہ کیا ہے؟
アンナ それはタイのお土産です。 یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
انّا SORE WA TAI NO OMIYAGE DESU.
یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
さくら ありがとうございます。 آپ کا شکریہ۔
ساکورا ARIGATÔ GOZAIMASU.
آپ کا شکریہ۔
アンナ どういたしまして。 کوئی بات نہیں۔
انّا DÔITASHIMASHITE.
کوئی بات نہیں۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے