NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 23

掃除 [SÔJI]

صاف کرنا

سبق کے الفاظ اور جملے

さくら この間は門限に間に合った? کیا اُس دن تم ہاسٹل کا گیٹ بند ہونے سے قبل پہنچ گئی تھیں؟
ساکورا KONOAIDA WA MONGEN NI MANIATTA?
کیا اُس دن تم ہاسٹل کا گیٹ بند ہونے سے قبل پہنچ گئی تھیں؟
アンナ いいえ。間に合いませんでした。
それで、お母さんに叱られました。
نہیں۔ میں وقت پر نہیں پہنچی تھی۔
اس لیے ماں جی نے مجھے ڈانٹا تھا۔
انّا IIE. MANIAIMASEN DESHITA.
SOREDE, OKÂSAN NI SHIKARAREMASHITA.
نہیں۔ میں وقت پر نہیں پہنچی تھی۔ اس لیے ماں جی نے مجھے ڈانٹا تھا۔
アンナ 掃除当番が3回増えました。 میری صفائی کی ڈیوٹی میں تین بار کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔
انّا SÔJI TÔBAN GA SANKAI FUEMASHITA.
میری صفائی کی ڈیوٹی میں تین بار کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔
さくら それは大変だったね。 یہ تو برا ہوا۔ ہے نا؟
ساکورا SORE WA TAIHEN DATTA NE.
یہ تو برا ہوا۔ ہے نا؟
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے