NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 21

大変 [TAIHEN]

میرے خدایا / ناقابلِ یقین
جب ہم کسی مسئلے کا سامنا کرتے ہیں یا اپنے آپ کو کسی مشکل میں پاتے ہیں تو اکثر اس صفت کا استعمال کرتے ہیں ۔ شائستہ انداز میں ہم TAIHEN DESU کہتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

さくら アンナ、上手だね。 انّا ، آپ اچھا گاتی ہیں۔
ساکورا ANNA, JÔZU DA NE.
انّا ، آپ اچھا گاتی ہیں۔
アンナ いいえ、それほどでも。 نہیں، اتنا بھی نہیں۔
انّا IIE, SOREHODODEMO.
نہیں، اتنا بھی نہیں۔
ロドリゴ あっ、もうこんな時間です。 ارے، اتنا وقت ہو گیا۔
رودریگو A', MÔ KONNA JIKAN DESU.
ارے، اتنا وقت ہو گیا۔
アンナ 大変。門限に間に合わない。 میرے خدایا۔ میں گیٹ بند ہونے تک نہیں پہنچ سکتی۔
انّا TAIHEN. MONGEN NI MANIAWANAI.
میرے خدایا۔ میں گیٹ بند ہونے تک نہیں پہنچ سکتی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے