NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 17

ちょっと [CHOTTO]

تھوڑا سا / تھوڑی سی
آپ کسی تجویز کو مہذب انداز میں بالواسطہ طور پر رد کرنے کے لیے یہ کہہ سکتے ہیں۔ CHOTTO کے بعد کا منفی بیانیہ جیسا کہ میرے لیے مشکل ہے کو حذف کر دیا گیا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ あ、この本いいなあ。あれも面白そう。 ارے! یہ کتاب اچھی ہے۔ وہ بھی دلچسپ لگتی ہے۔
انّا A, KONO HON II NÂ. ARE MO OMOSHIROSÔ.
ارے! یہ کتاب اچھی ہے۔ وہ بھی دلچسپ لگتی ہے۔
アンナ さくらさんのおすすめは何ですか。 ساکورا صاحبہ کی کیا تجویز ہے؟
انّا SAKURA-SAN NO OSUSUME WA NAN DESU KA.
ساکورا صاحبہ کی کیا تجویز ہے؟
さくら これはどう? اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
ساکورا KORE WA DÔ?
اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
アンナ ホラーはちょっと…。 ڈراؤنی کہانیاں ذرا ۔۔۔۔۔ .
انّا HORÂ WA CHOTTO....
ڈراؤنی کہانیاں ذرا ۔۔۔۔۔ .
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے