NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 17

どう [DÔ]

آپ کا کیا خیال ہے؟
یہ دوسرے شخص کا نظریہ یا خیال معلوم کرنے کے لیے بولا جانے والا لفظ ہے۔ یہاں اس لفظ کے بعد DESU KA کو حذف کر دیا گیا ہے۔ اس طرح یہ بے تکلفانہ اندازِبیاں بن جاتا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ あ、この本いいなあ。あれも面白そう。 ارے! یہ کتاب اچھی ہے۔ وہ بھی دلچسپ لگتی ہے۔
انّا A, KONO HON II NÂ. ARE MO OMOSHIROSÔ.
ارے! یہ کتاب اچھی ہے۔ وہ بھی دلچسپ لگتی ہے۔
アンナ さくらさんのおすすめは何ですか。 ساکورا صاحبہ کی کیا تجویز ہے؟
انّا SAKURA-SAN NO OSUSUME WA NAN DESU KA.
ساکورا صاحبہ کی کیا تجویز ہے؟
さくら これはどう? اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
ساکورا KORE WA DÔ?
اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
アンナ ホラーはちょっと…。 ڈراؤنی کہانیاں ذرا ۔۔۔۔۔ .
انّا HORÂ WA CHOTTO....
ڈراؤنی کہانیاں ذرا ۔۔۔۔۔ .
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے