NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 14

ごみ [GOMI]

کوڑا کرکٹ
جلائے جانے والے کوڑے کو جاپانی میں MOERU GOMI اور نہ جلائے جانے والے کوڑے MOENAI GOMI کو کہتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ お母さん、ここにゴミを捨ててもいいですか。 امی جان، کیا میں کوڑا یہاں پھینک سکتی ہوں؟
انّا OKÂSAN, KOKO NI GOMI O SUTETE MO II DESU KA.
امی جان، کیا میں کوڑا یہاں پھینک سکتی ہوں؟
寮母 そうねえ。缶は別の袋に入れてください。資源ですから。 اچھا۔ مہربانی کر کے کینز کو ایک دوسرے تھیلے میں ڈالیے۔ کیونکہ یہ دوبارہ استعمال ہو سکنے والی چیزیں ہیں۔
ہاسٹل انچارج SÔNÊ. KAN WA BETSU NO FUKURO NI IRETE KUDASAI. SHIGEN DESU KARA.
اچھا۔ مہربانی کر کے کینز کو ایک دوسرے تھیلے میں ڈالیے۔ کیونکہ یہ دوبارہ استعمال ہو سکنے والی چیزیں ہیں۔
アンナ はい、分かりました。 جی اچھا، میں سمجھ گئی۔
انّا HAI, WAKARIMASHITA.
جی اچھا، میں سمجھ گئی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے