NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > کاتاکانا

جاپانی صوتی جدول

جاپانی صوتی جدول

جاپانی زبان میں تین قسم کے حروف ہوتے ہیں: ہیراگانا، کاتاکانا اور کانجی۔ ہیراگانا اور کاتاکانا صوتی علامات ہیں۔ جن میں سے ہر ایک مخصوص آواز کو ظاہر کرتی ہے۔ جاپانی زبان پڑھنے اور لکھنے کے پہلے قدم کے طور پر جاپانی کے صوتی جدول سیکھیے۔

تلفظ کی تصدیق کے لیے کلک کریں

کاتاکانا صفحہ 1
  •  
     
  •      
  •        
کاتاکانا صفحہ 2

جاپانی زبان کے صوتی جدول ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے

ہیراگانا اور کاتاکانا کی فہرست ڈاؤن لوڈ اور کاغذ پر پرنٹ کرنے کے بعد آپ ان حروف کو نقل کرکے لکھنے کی مشق کر سکتے ہیں۔ الفاظ لکھنے کے انداز کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔ یہ جاپانی الفاظ کو خوبصورتی سے لکھنے کے لیے ایک اہم نقطہ ہے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے