NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > TE شکل کے فعل کیسے بنائیں۔ حصہ اول (سبق 8)

سیکھنے کے ذرائع

TE شکل کے فعل کیسے بنائیں۔ حصہ اول (سبق 8)

MASU شکل TE شکل
TABEMASU
(کھانا)
TABETE
OBOEMASU
(یاد کرنا)
OBOETE
MIMASU
(دیکھنا)
MITE
KIMASU
(آنا)
KITE
SHIMASU
(کرنا)
SHITE
BENKYÔ SHIMASU
(پڑھنا)
BENKYÔ SHITE

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے