NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > منٹوں کو کیسے گِنا جائے (سبق 22)

سیکھنے کے ذرائع

منٹوں کو کیسے گِنا جائے (سبق 22)

IPPUN ایک منٹ
NIFUN دو منٹ
SANPUN تین منٹ
YONPUN چار منٹ
GOFUN پانچ منٹ
ROPPUN چھ منٹ
NANAFUN سات منٹ
HACHIFUN آٹھ منٹ
KYÛFUN نو منٹ
JIPPUN, JUPPUN دس منٹ

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے