NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > اسم صفت کی ماضی شکل (سبق 19)

سیکھنے کے ذرائع

اسم صفت کی ماضی شکل (سبق 19)

I اسم صفت ماضی شکل
URESHII
خوش
URESHIKATTA
OMOSHIROI
دلچسپ
OMOSHIROKATTA
ISOGASHII
مصروف
ISOGASHIKATTA
YASUI
سستا
YASUKATTA
KAWAII
پیارا / پیاری
KAWAIKATTA
ÔKII
بڑا
ÔKIKATTA
OISHII
مزیدار
OISHIKATTA
II
اچھا
YOKATTA
NA اسم صفت ماضی شکل
DAIJÔBU
بالکل ٹھیک
DAIJÔBUDATTA
JÔZU
کسی کام میں اچھا ہونا
JÔZUDATTA
GENKI
صحت مند
GENKIDATTA
SUKI
پسند ہونا
SUKIDATTA
YÛMEI
معروف / مشہور
YÛMEIDATTA

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے