NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > اسباق کی فہرست > سبق 18

سبق 18

میں راستہ بھول گئی ہوں۔

انّا، ساکورا اور رودریگو کے ساتھ کتابوں کی ایک دُکان پر آئی ہیں۔ کتابوں کی دُکان سے نکلنے کے بعد وہ دونوں انّا کی نگاہ سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔

سبق 18 (دس منٹ)

کلیدی جملہ:

MICHI NI MAYOTTE SHIMAIMASHITA

متن

アンナ もしもし、さくらさん。助けてください。
道に迷ってしまいました。
ہیلو ساکورا صاحبہ۔ براہِ مہربانی میری مدد کیجیے۔ میں راستہ بھول گئی ہوں۔
انّا MOSHIMOSHI, SAKURA-SAN. TASUKETE KUDASAI.
MICHI NI MAYOTTE SHIMAIMASHITA.
ہیلو ساکورا صاحبہ۔ براہِ مہربانی میری مدد کیجیے۔ میں راستہ بھول گئی ہوں۔
さくら 今、どこ? اس وقت آپ کہاں ہیں؟
ساکورا IMA, DOKO?
اس وقت آپ کہاں ہیں؟
アンナ 目の前に郵便局があります。 میرے بالکل سامنے ڈاک خانہ ہے۔
انّا ME NO MAE NI YÛBINKYOKU GA ARIMASU.
میرے بالکل سامنے ڈاک خانہ ہے۔
さくら 分かった。そこにいて。 میں سمجھ گئی۔ آپ جہاں ہیں وہیں رُکیں۔
ساکورا WAKATTA. SOKO NI ITE.
میں سمجھ گئی۔ آپ جہاں ہیں وہیں رُکیں۔

گرامر کے نکات

TE شکل کے افعال + SHIMAIMASHITA

TE شکل کے افعال کے بعد آپ یہ اظہار کرنے کے لیے SHIMAIMASHITA کہتے ہیں کہ آپ نے کوئی کام بے احتیاطی یا غیر حاضر دماغی سے کیا ہے۔
مثال کے طور پر)
MACHIGAEMASU  (غلطی کرنا)
>> MACHIGAETE SHIMAIMASHITA (مجھ سے غلطی ہو گئی)

مزید جاننے کے لیے، براہِ مہربانی پڑھیے ’’گُر کی باتیں‘‘

گُر کی باتیں

TE شکل کے افعال + SHIMAIMASHITA
اگر آپ فعل کی TE شکل کے بعد

صوتی الفاظ

حواس باختہ / اِدھر اُدھر گھومنا
جاپانی زبان میں بہت سے صوتی الفاظ ہیں۔ جانوروں کی آوازوں سے لے کر احساسات کے اظہار تک کئی اقسام کے صوتی الفاظ کی آوازوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے۔

انّا کے ٹوئیٹ

مجھے بتایا گیا تھا کہ اگر میں راستہ بھول جاؤں تو میں پولیس باکس جا سکتی ہوں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک پولیس افسر نقشہ دکھا کر مجھے راستہ بتائے گا۔

Anna

اسباق کی فہرست

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے