NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں

آئیے جاپانی بولیں

این ایچ کے ورلڈ کے جاپانی اسباق ، 17 زبانوں میں ۔ زبان کا انتخاب کیجیے ۔

این ایچ کے ورلڈ کی جانب سے 50 اسباق پر مشتمل جاپانی زبان کا کورس

آئیے جاپانی بولیں ۔ اردو زبان میں جاپانی سیکھنے کا آن لائن کورس
این ایچ کے ورلڈ کی جانب سے ہر ہفتے 10 منٹ کا ریڈیو پروگرام

تازہ ترین اسباق 20 مئی - 26 مئی

سبق 7 اکاؤنٹ کھولنا چاہتا ہوں ۔

کؤنگ، اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بینک آیاہے ، اور خودکار مشین سے نمبر کارڈ لے کر اپنی باری کا انتظار کر رہاہے ۔

VIEW

الفاظ کا ٹیسٹ

کیا آپ اس لفظ / جملے کامطلب جانتے ہیں؟
اپنا ذخیرہ الفاظ بہتر بنانے کے لیے یہاں کلک کرکے جواب چیک کریں

این ایچ کے ورلڈ پر جاپانی زبان سیکھیں

[بلاقیمت] اسباق ڈاؤن لوڈ  (آڈیو / اسباق)

آئیے جاپانی بولیں کے بارے میں سوالات یا تاثرات آپ کے تاثرات